تجویز روئدادی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مقدمے کا اس کے واقعات کی رو سے فیصلہ، تجویز کیفیتی جو مثل سے معلوم ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک مقدمے کا اس کے واقعات کی رو سے فیصلہ، تجویز کیفیتی جو مثل سے معلوم ہو۔